متعلقہ سوالات
صرف
1
المشتھی کی صرفی تحقیق
15 نومبر، 2024yasir Ali
جواب دہندہ
المشتھی صیغہ واحد مذکر اسم مفعول ثلاثی مزید فیہ ناقص واوی از باب افتعال
اصل میں المشتھَوُ تھا
قاعدہ
وہ واؤ جو چوتھی جگہ یا اس سے آگے واقع ہو اور اس سے پہلے ضمہ یا واو ساکن نہ ہو تو اسے یاء سے بدلنا واجب ہے۔ اس صورت میں اگر اس کا ماقبل مفتوح ہو تو اسے الف سے بدل دیں گے
اس قاعدہ کے تحت المشتَھَیُ ہو گیا پھر یا متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو المشتھی ہو گیا