متعلقہ سوالات
صرف
1
النیة كس قاعده صرفي كے تحت هوا
25 نومبر، 2024Ali Abdullah
جواب دہندہ
النیۃ اصل میں نِوْیَۃٌ تھا
قاعدہ
ہر وہ واو جو دوسرے حرف سے بدلی ہوئی نہ ہو اگر کسی غیر ملحق کلمہ میں ياء کے ساتھ جمع ہو جائے اور ان میں پہلا حرف (واو ہو یا یاء) ساکن ہو تو واو کو یاء سے بدل کر یا کا یاء میں ادغام کرنا واجب ہے
اس قاعدے کے تحت واؤ کو یاء سے بدل کر یاء کا یاء میں ادغام کیا تو نیۃ ہو گیا