متعلقہ سوالات
صرف
1
اَلْوَلَدُ ضَرَبٌ کی ترکیب؟
11 فروری، 2025Raise bhai Khan khan
جواب دہندہ
الولد مبتدا ضرب خبر بن سکتے ہیں
البتہ مصدر محض کا ذات پر اطلاق درست نہیں ہوتا یعنی مصدر صفت خبر وغیرہ نہیں ہو سکتا تو یہاں ضرب کو بمعنی ضارب لیں گے یا مبالغہ پر محمول کریں گے تو خبر بن سکتا ہے