صرف
1
الکلمہ لفظ وضع لمعنی مفرد نحوی اجرا کردیں
12 اپریل، 2026Hilal Raza Attari
Kaif Aliraza
کراچی
الکلمۃ ۔ مبتدا
لفظ۔ موصوف
وضع ۔فعل ماضی مجھول جو ضمیر نائب الفاعل
ل ۔ حرف جر
معنی۔ موصوف
مفرد ۔ صفت
موصوف ۔ صفت ملکر مجرور
جار مجرور ملکر ظرف لغو
فعل اپنے نائب الفاعل اور ظرف لغو سے ملکر صفت
موصوف ۔ صفت ملکر خبر
مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہوا