متعلقہ سوالات
نحو
1
امر کی تعریف مانع نہیں کیونکہ اس میں اسم بھی شامل ہو رہا ہے جیسے رُوَىدَه ،بَلْهَ یہ اسم ہیں یہ اور یہ امر کی جگہ استعمال کیے جاتے ہیں جیسے رویدہ زید تفصیل سے بتائیے
6 اگست، 2025Last King
جواب دہندہ
کافیۃ میں دیگر کتب میں جہاں تعریف کی جاتی ہے عموما وہاں صیغہ کا لفظ استعمال ہوتا ہے
صیغہ کا مطلب ہوتا ہے خاص ہیئت جیسا کہ علامت مضارع وغیرہ کو حذف کرنا
تو اس طریقے سے جو فعل امر بنتا ہے وہ اصطلاحی فعل امر ہوتا ہے
تو اسماء افعال وغیرہ یہ فعل امر نہیں کہلائیں گے کیوں کہ اس صیغہ پر نہیں ہیں
مزید کافیہ مع الناجیۃ مکتبۃ المدینہ میں فعل امر کی تعریف کا حاشیہ پڑھئے