متعلقہ سوالات
صرف
1
آمنو کونسا صیغہ ہے
6 جنوری، 2025Muhammad Mudasir riaz Riaz Ahmad
جواب دہندہ
صیغہ جمع مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ مہموز الفاء از باب افعال
اصل میں أأمَنوا تھا
قاعدہ
اگر کسی کلمہ میں دو ہمزہ آجائیں اور دوسرا ساکن ہو تو اسے ماقبل حرف کی حرکت کے مطابق حرفِ علت سے بدلنا واجب ہے
اس قاعدے کے تحت دوسرے ہمزہ کو الف سے بدلا تو أامنوا ہوا مدہ کی صورت میں آمنوا لکھیں گے