متعلقہ سوالات
نحو
1
انا لله وانا إليه راجعون كي تركيب بتادیں
7 نومبر، 2024Hafiz Safdar
جواب دہندہ
ان حرف مشبہ بالفعل نا ضمیر اس کا اسم
ل جار اللہ مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
ان حرف مشبہ بالفعل نا ضمیر اس کا اسم
الی جار ھاء ضمیر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو راجعون اسم فاعل اس میں ھم ضمیر فاعل
اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف لغو سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر
ان حرف مشبہ بالفعل اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ