صرف
1
انا لکم ناصح امین اس کی ترکیب کیا کیسے ہوگی!
15 جون، 2025محمد رضا اشرفی 
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
انا مبتدا
ل جار کم مجرور جار مجرور ملجر ظرف لغو ناصح کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف لغو سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر اول
امین خبر ثانی
مبتدا اپنی دونوں خبروں سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ