متعلقہ سوالات
نحو
1
ان عذابک الجد بالکفار ملحق کی نحوی ترکیب کیا ہوگی اور اس میں جد کی صرفی تحقیق فرما دیں
6 دسمبر، 2024Zainulabideen Zainulabideen Zain ul abideen 
جواب دہندہ
ان حرف مشبہ بالفعل
عذاب مضاف کاف ضمیر مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر موصوف الجد صفت موصوف صفت ملکر ان کا اسم
ب جار الکفار مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو ملحق اسم فاعل ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف لغو سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر
ان اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
الجد اصل میں مصدر ہے لیکن بطور مبالغہ کسی چیز کی کثرت کو بیان کرنے کے لئے استعمال ہوتا ہے
مصدر ثلاثی مجرد مضاعف از باب ضرب یضرب