متعلقہ سوالات
نحو
1
اِما اور أَما کے مقامات کیا ہیں
6 نومبر، 2024Hamzailyas Ilyas
جواب دہندہ
اَما تو حرف شرط ہوتا ہے اس کے بعد فاء لازمی طور پر آتی ہے اما کے ساتھ ایک اسم ہوگا جو فاء کے بعد آنے والے کلمے سے ملکر کچھ بنے گا یعنی اس کا مفعول بہ یا اس کے لئے مبتد بن سکتا وغیرہ
جب کہ اِما حرف عطف ہے اس کے بعد او یا واو اما۔کے ساتھ آئے گا
اگر واؤ یا او اما کے ساتھ نا ہوں تو وہاں اما بفتح الھمزہ ہوگا