متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
اکیلے نماز پڑھتے ہوئے قرآن دیکھ کر پڑھ سکتے ہیں؟
2 مئی، 2024مفتی محمد شعیب عباسی
جواب دہندہ
م
کوئی بھی نماز تنہا پڑھی جائے یا جماعت کے ساتھ دونوں صورتوں میں دیکھ کر قرآن پڑھنا جائز نہیں،وجہ یہ ہےکہ نماز میں سیکھنے اور سیکھانے کے عمل سے نماز فاسد ہو جاتی ہےاور جب کوئی قرآن دیکھ کر پڑھ رہا ہے،تو گویا وہ قرآ ن سے سیکھ کر پڑھ رہاہے ،لہذااس عمل سے نماز کے فاسد ہوگی۔