متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
اگر کوئی شخص زبان سے روزے کی نیت کرنا بھول گیا تو کیا اس کا روزہ ہو جائے گا؟
3 مئی، 2024مفتی محمد شعیب عباسی
جواب دہندہ
م
نیت دل کے پختہ ارادے کا نام ہے،جبکہ زبان سے نیت کے الفاظ ادا کرنا مستحب ہے، لہذا اگرکسی کے دل میں مضبوط ارادہ تھا کہ اس نے روزہ رکھنا ہے اور زبان سے ادائیگی نہ کر سکا تو بھی روزہ درست ہوگا۔