متعلقہ سوالات
نحو
1
ایاک نعبد میں جمع کا صیغہ کیو لے آیا واحد کا صیغہ کیو نہیں ہے
30 جولائی، 2025Sahjamal Sk شیخ
جواب دہندہ
یہاں جمع کا صیغہ لانے کی وجہ یہ ہے کہ یہاں اس طرف اشارہ مقصود کہ یہ الفاظ جماعت کے ساتھ ادا کیئے جائیں گے اس سے جماعت کی اہمیت کی طرف اشارہ ہے کہ اکیلے نماز پڑھنا یا دعا کرنے سے افضل جماعت کے ساتھ پڑھنا ہے
علماء بلاغت نے اس کے علاوہ بھی مختلف توجیہات ذکر کی ہیں