متعلقہ سوالات
نحو
1
این الکتاب کی ترکیب
26 مئی، 2025null
جواب دہندہ
این اسم استفہام برائے مکان مفعول فیہ ثابت اسم فاعل محذوف کا اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور مفعول فیہ سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر مقدم
الکتاب مبتدا مؤخر
مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ انشائیہ