متعلقہ سوالات
نحو
1
بتاویل مفرد اور بتاویل مصدر کسے کہتے ہیں
29 اکتوبر، 2025Imtaiz Shah
جواب دہندہ
جب کوئی فعل حروف مصدر کے ساتھ آتا ہے تو اس وقت وہ مصدر مؤول ہوتا ہے
اور جب کوئی جملہ مفرد کے مقام یعنی خبر حال مضاف الیہ صفت بنے تو اس جملے کو بعض لوگ بتاویل مفرد کہتے ہیں