متعلقہ سوالات
صرف
1
بدل الکل اور عطف بیان میں کیا فرق ہے؟
3 نومبر، 2025GULSHAN FATMA
جواب دہندہ
بدل الکل اور عطف بیان میں کوئی واضح فرق نہیں ہے
ایک فرق علی الاختلاف یہ بن سکتا ہے کہ عطف بیان معرفہ کے ساتھ خاص ہے جبکہ بدل معرفہ اور نکرہ میں ہو سکتا ہے