متعلقہ سوالات
نحو
1
بلال منصرف ہے یا غیر منصرف ہے اگر منصرف ہے تو کوئی دلیل پیش کریں
8 جولائی، 2025Ahmed Rafique Ahmed Rafiq
جواب دہندہ
بلال منصرف ہے کیوں کہ اس میں علمیت کے سوا کوئی دوسرا سبب نہیں پایا جا رہا
اگر پایا جا رہا ہے تو آپ بتا دیجئے
جواب دہندہ