متعلقہ سوالات
صرف
1
بنزوله کی صرفی تحقیق اور ركوبه کی بھی صرفی تحقیق دوسرا سوال بالنوافل الراتبة میں راتبة کی صرفی تحقیق
14 جنوری، 2025Iqbal Javed
جواب دہندہ

نزول باب ضرب یضرب سے ثلاثی مجرد کا مصدر ہے۔
رکوب باب سمع یسمع سے ثلاثی مجرد کا مصدر ہے
جواب دہندہ
