نحو
1
حروف جارہ کی تراکیب کیسے کریں
8 دسمبر، 2024Muhammed Yasir
Kaif Aliraza
کراچی
اگر عبارت میں حرف جر مذکور ہوں تو ماقبل کے متعلق ہوگا یا نہیں اگر ہو تو ظرف لغو وگرنہ مستقر بنائیں گے
باقی ترکیب ویسے ہوگی جیسے ہوتی ہے فعل فاعل مفعول وغیرہ
بقیہ تفصیل کے لیے الترکیب کا مطالعہ کریں