متعلقہ سوالات
نحو
1
تراکیب پر عبور کیسے حاصل کریں؟
22 ستمبر، 2024muhammad tehmool Tehmool 
جواب دہندہ
بشیر الکامل و شرح مئۃ عامل کتب پڑھیں جن میں تراکیب کی گئی ہو
ایسا لٹریچر پڑھیں جو تراکیب پر مبنی ہو
مزید یہ کہ مشق بھی کرتے رہیں ان شاء اللہ بہت جلد آپ کو عبور حاصل ہوگا