متعلقہ سوالات
نحو
1
ترکیب سمجھنے کی آسان طریقہ کیا ہے
28 مارچ، 2025محمد رضوان
جواب دہندہ
ترکیب سمجھنے کے لئے مختلف مراحل ہیں جیسے
پہلا مرحلہ
نحو کے بنیادی قواعد کا علم ہونا
دوسرا مرحلہ
عوامل و معمول کی معلومات ہونا
تیسرا مرحلہ
ترکیب کرنا
اب یہ تین مراحل بنیادی ہیں جب آپ کو نحو کے قواعد اور عامل و معمولات کا علم ہوگا تو آپ عربی عبارت میں یہ جان سکتے ہیں کہ کونسا لفظ عامل کیا عمل کر رہا ہے
اور اس کے ساتھ ترکیب کرتے جائیں جیسے فعل ہے تو اس کا فاعل کونسا ہے مفعول بہ ظرف لغو وغیرہ اسی طریقہ سے
عبارت میں فعل نہیں ہے تو مبتدا خبر والی ہو سکتی ہے تو پھر مبتدا اور خبر کی تعیین
یوں یہ عبارت کی سدھ بدھ بھی حاصل ہو جائے گی اور ترکیبیں کرنا بھی آ جائیں گی