متعلقہ سوالات
نحو
1
ترکیب کے اندر جار مجرور ہمیشہ متعلق کے ساتھ مل کرنے کچھ بنتے ہے، یہ اکیلے کچھ کیوں نہیں بنتے؟
27 اکتوبر، 2024Kaneez Fatima
جواب دہندہ
حروف جارہ کا کام ہوتا ہے
کسی فعل یا شبہ فعل کے معنی کو اسم کے ساتھ جوڑنا
تو جہاں یہ آتے ہیں ان سے پہلے کوئی فعل یا شبہ فعل ہونا ضروری ہے
اسی فعل یا شبہ فعل کو متعلق کہتے ہیں