متعلقہ سوالات
نحو
1
فقط کی صرفی و نحوی ترکیب سینڈ کر دیں
26 نومبر، 2024Arslan Amjad
جواب دہندہ

فقط میں فاء فصیحہ
قط۔اسم فعل بمعنی انتہ
یہ شرطِ محذوف کی جزاء ہے
محذوف شرط أذا نصبت بھا الاسم فقط۔(ای انتہ عن الاعمال فی غیرہ من الفعل)
شرح مائۃ عامل ص38