متعلقہ سوالات
صرف
1
تستطیع کی صرفی تیتحقیق
20 ستمبر، 2024Hamid Ch
جواب دہندہ
صیغہ واحد مؤنث غائب یا واحد مذکر حاضر فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ اجوف واوی از باب استفعال
اصل میں تستَطْوِع تھا واؤ متحرک ما قبل ساکن تھا تو اس کی حرکت ما قبل کو دیکر واؤ یاء سے بدل دیا تو تستطیع ہو گیا