متعلقہ سوالات
صرف
1
تصریف کی تعریف لکھے اور 3 مثال بھی
19 مئی، 2024Baba Jan
جواب دہندہ
I
تصریف کہتے ہیں
ایک صیغہ کو مختلف صیغوں کی طرف پھیرنا
صرف کبیر اور صرف صغیر یہ اس کی اقسام ہیں
صرف صغیر کہتے ہیں ایک مصدر کو بعض صیغوں کی طرف پھیرنا
اور صرف کبیر ایک مصدر کو تمام صیغوں کی طرف پھیرنا