متعلقہ سوالات
صرف
1
المقیم کی تعلیل سینڈ کر دیں
27 نومبر، 2024Arslan Amjad
جواب دہندہ

مقوم تھا
واو یا یا کا ماقبل حرف صحیح ساکن ہو تو واو کی حرکت ماقبل کو دینا واجب ہے جب اس قاعدے کو استعمال کیا تو مقوْم ہوگیا
پھر قاعدہ لگا کہ واو ساکن ماقبل مکسور کو یاء سے بدلنا واجب ہے پھر واو کو یاء سے بدلنا تو مقیم ہوگیا ۔۔۔۔