متعلقہ سوالات
نحو
1
تعوذ و تسمیہ کی مکمل تحقیق مع تعلیل
5 مارچ، 2025Queen Jee
جواب دہندہ

"تعوذ مصدر ثلاثی مزید فیہ اجوف از باب تفعل"
"التسمیۃ مصدر ثلاثی مزید فیہ ناقص واوی از باب تفعیل"
اصل میں "تسمِوَۃ" تھا واو کسرہ کے بعد آئی تو اسے یاء سے بدل دیا تو "تسمیۃ" ہو گیا۔