متعلقہ سوالات
نحو
1
تفرقت کے معنیٰ حروف اصلیہ نحوی و صرفی تحقیق بتا دیں
19 جولائی، 2025Munawar
جواب دہندہ
اس لفظ کا مصدری معنی ہے جدا ہونا
صیغہ تاء ساکن ساتھ
صیغہ واحد مؤنث غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح از باب تفعل
حروف اصلیہ : ف ر ق