متعلقہ سوالات
نحو
1
تمننی اور ترجی میں کیا فرق ہے
12 فروری، 2025Zia Khan
جواب دہندہ

تمنا کسی ایسی خواہش کے لیے آتا ہے جو حقیقت میں ممکن نہ ہو یا مشکل ہو (لیت)۔
ترجی کسی ایسی امید کے لیے آتا ہے جو ممکن ہو اور جلد پوری ہونے کی امید ہو (لعل)۔
جواب دہندہ
