متعلقہ سوالات
نحو
1
تنازع فعلان کی وضاحت کریں ،؟
15 جنوری، 2025Hassan Jutt 
جواب دہندہ
تنازع فعلان در اصل یہ اس صورت کا نام ہے جب فعل یا شبہ فعل دو ہوں اور دونوں کا معمول ممکنہ طور پر ایک ہو یعنی یہ دونوں اس معمول میں عمل کر سکتے ہوں
لیکن عمل صرف ایک ہی کا ہوگا تو اس صورت کو تنازع فعل کہتے ہیں ھدایۃ النحو میں مزید اس کے قواعد اور صورتیں وغیرہ جان سکتے ہیں