متعلقہ سوالات
نحو
1
ثابت کا معنی کیا ہے ؟اور ترکیب کرتے ہوئے جار مجرور مل کر ثابت کے متعلق کیوں کرتے ہیں ؟
14 نومبر، 2024★ℋÃṤ₦Ẫℐ₦シ★
جواب دہندہ
ثابت کا معنی جب جار مجرور اس کے متعلق ہوں تو ہونا کا معنی دیتا ہے
جیسے زید گھر میں ہے تو یہاں ہے کا معنی ثابت کی وجہ سے آیا ہے
جار مجرور ثابت کے متعلق کرنا ضروری نہیں دوسرے افعال عموم کے متعلق بھی کر سکتے ہیں
افعال عموم
کون وجود حصول استقرارثبوت وغیرہ ہیں