متعلقہ سوالات
صرف
1
ثلاثی مجرد اور مزید کے مصادر کی پہچان کیسی کریں
20 جون، 2025Muhammad . Ali
جواب دہندہ
ثلاثی مجرد کے مصادر عموما سماعی ہوتے ہیں تو ان کی پہچان لغت سے حاصل ہوتی ہے
بقیہ ثلاثی مزید فیہ کے مصادر کے مخصوص وزن ہوتے ہیں تو اس وزن پر جو اسم ہوگا وہ اسی باب کا مصدر ہوگا جیسے باب استفعال اب یہاں استفعال باب کا نام بھی ہے اور اس کے مصدر کا وزن بھی ہے تو استفعال کے وزن پر جو اسماء ہوں گے وہ اسی کے مصادر ہوں گے جیسے استنصار استمرار استمعمال وغیرہ