متعلقہ سوالات
نحو
1
ثم لننزعن ایھم اشد علی الرحمان عتیا نحوی ترکیب فرمادیں
27 ستمبر، 2024Binat e yaqoob Madina
جواب دہندہ
ثم حرف عطف
لننزعن فعل نحن ضمیر فاعل
من جار کل مضاف شیعۃ مضاف الیہ مرکب اضافی ہو کر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو
ای مضاف ھم ضمیر مضاف الیہ مرکب اضافی ہوکر اسم موصول
ھو مبتدا محذوف
اشد اسم تفضیل ھو ضمیر فاعل علی جار الرحمن مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو
عتیا تمییز عن النسبت
اسم تفضیل اپنے فاعل ظرف لغو اور تمییز عن النسبت سے ملکر شبہ جملہ ہو کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہو کر صلہ موصول صلہ ملکر مفعول بہ
لننزعن فعل اپنے فاعل اور مفعول بہ اور ظرف لغو سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ