متعلقہ سوالات
نحو
1
جاءتنی امراۃ عالم ابنھا
6 اکتوبر، 2024حافظ توصیف شہزاد حافظ حسیب شہزاد
جواب دہندہ
جاءت فعل نون وقایہ یاء ضمیر متکلم مفعول بہ
امراۃ موصوف عالم اسم فاعل ابن مضاف ھاء ضمیر مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل سے ملکر امرءۃ کی صفت سببی
موصوف اپنی صفت سے ملکر فاعل فعل فاعل اور مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ