متعلقہ سوالات
نحو
1
جاء ايهم قائم- کی ترکیب کیجیے
1 اکتوبر، 2024Md Hasan 
جواب دہندہ
جاء فعل ای مضاف ھم ضمیر مضاف الیہ مرکب اضافی ہو کر صلہ قائم خبر مبتدا محذوف ھو ضمیر کی
ھو ضمیر مبتدا اپنی خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہو کر صلہ موصول صلہ ملکر فاعل
فعل فاعل ملکر جملہ اسمیہ خبریہ