متعلقہ سوالات
صرف
1
جزاک اللّٰه خیرا میں جزا کی صرفی تحقیق کیا ہے
18 جنوری، 2025بنت محمد طفیل مغل
جواب دہندہ
جزا صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد ناقص یائی از باب ضرب یضرب
اصل میں جَزَیَ تھا یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو جزا ہو گیا