متعلقہ سوالات
نحو
1
جمع کی کتنی قسمیں ہیں
15 اپریل، 2025Jawad Hussain Hussain
جواب دہندہ
جمع ابتداء دو قسمیں ہیں
جمع سالم اور جمع مکسر
پھر جمع سالم کی دو قسمیں ہوتی ہیں
جمع مذکر سالم اور جمع مؤنث سالم
اسی طرح جمع مکسر کی بھی دو قسمیں ہیں
جمع کثرت اور جمع قلت