صرف
1
جملہ مفیدہ کا نحوی اجراء کا طریقہ بتادیجیے
13 فروری، 2025Binat e manzoor
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
جملہ مفیدہ کا اجراء کرنے کے لئے یہ سوال ہو سکتے ہیں
مرکب ہے یا مفرد ؟
مرکب ہے تو مفید یا غیر مفید ؟
مرکب مفید ہے تو کونسا ہے جملہ فعلیہ یا اسمیہ ؟
جملہ فعلیہ ہے تو انشائیہ یا خبریہ اگر جملہ اسمیہ ہے تو کونسا انشائیہ یا خبریہ
جیسے زید قائم
لفظ موضوع مرکب مرکب مفید جملہ اسمیہ خبریہ