متعلقہ سوالات
صرف
1
جواب ملنے پر شکر گزار ہوں یہ بھی بتاۓ گردان لام تاکید مفتوح تاکید ثقیلہ در فعل مضارع معروف لَیَفعَلَنَّ اور لَیَفعَلُنَّ کا بھی کردیں مجھسے تو نہ
22 اکتوبر، 2025Mohd Suhaib
جواب دہندہ
پہلا صیغہ ضرور کرے گا وہ مرد
دوسرا صیغہ ضرور کریں گے وہ سب مرد