متعلقہ سوالات
نحو
1
جَازَ کی صرفی تحقیق کیا ہو گی
15 نومبر، 2024Bushra 2746
جواب دہندہ
جاز صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف واوی از باب نصر ینصر
اصل میں جَوَزَ تھا واؤ متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو جاز ہو گیا
جواب دہندہ