متعلقہ سوالات
صرف
1
جینا کونسا صیغہ ہے
4 فروری، 2025جانان آشنا
جواب دہندہ
جینا صیغہ جمع متکلم فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف یائی و مہموز الفاء
اصل میں جئنا تھا جیسے کہ بعنا ہوتا ہے یہاں ہمزہ کو یاء سے بدل دیا کیوں ہمزہ ساکن تھا اور اس کا ما قبل مکسور تھا اس وجہ سے