متعلقہ سوالات
نحو
1
جی سوال یہ ہے کہ '' یتلوا '' جو واحد مذکر کا صیغہ ہے تو اس کی اخر میں '' ا ' کیوں لکھا گیا
12 جولائی، 2025Aziz Ullah
جواب دہندہ
واؤ کے بعد الف لکھنے کی وجہ
واو جمع اور واؤ عطف کے درمیان فرق کرنے کے لئے لکھا جاتا ہے
لیکن قرآن پاک میں کئی جگہ واحد کے صیغے کے بعد بھی لکھا ہوا ہے
اولا یہ بات یاد رکھیں یہ اصول خط یعنی الفاظ کے لکھنے سے تعلق رکھتا ہے یہ صرفی نحوی مسئلہ نہیں ہے
دوسری بات قرآن کریم کا خط مختلف ہوتا ہے تو یہ صرف قرآن کی خصوصیت میں سے ہے