متعلقہ سوالات
نحو
1
حرف جارہ میں کتنے حرف زائد ہیں اورحرف جارہ کے زائد ہونے کی پہچان کیا ہے ؟
8 جنوری، 2025Rustam Ali کنیز فاطمہ
جواب دہندہ
حروف جار میں سے چار حروف زائد ہوتے ہیں
من باء کاف لام
کاف کی زیادتی سماعی ہے یعنی اس کا کوئی قاعدہ نہیں ہے
لام کی زیادتی اس مفعول بہ میں ہوتی ہے جو اپنے فعل پر مقدم ہو اسے لام تقویۃ کہتے ہیں
من کی زیادتی فاعل مفعول بہ مبتدا میں ہوتی ہے اس کی دو شرطیں ہیں
ایک تو پہلے نفی نہی استفہام ہو
اور مجرور نکرہ ہو
باء کی کے زائد ہونے کی پہچان
1 کفی کے فاعل پر زائد ہوتا ہے
2 مفعول بہ پر زائد ہوتا
3 لیس کی خبر پر
4 مبتدا پر زائد ہوتا ہے جب مبتدا لفظ حسب ہو
5 حال جب حال کا عامل منفی ہو لیکن یہ زیادتی سماعی ہے