متعلقہ سوالات
نحو
1
حروف ایجاب کے بارے میں بتائیں
30 جنوری، 2025محمد زید نعیم 
جواب دہندہ
حروف ایجاب وہ حروف ہوتے ہیں جو کسی سوال یا بات کا جواب دینے کے لیے آتے ہیں وہ چار حروف یہ ہیں
نِعم بلی جیرِ أجل
اس کے علاوہ لا ان وغیرہ بھی جواب میں واقع ہوتے ہیں