متعلقہ سوالات
نحو
1
حروف زیادت جملہ میں کیا کام کرتے ہیں مثال دے مع ترجمہ
23 جنوری، 2025Mohammed Raza
جواب دہندہ
حروف زیادت جملہ میں مختلف کام کرتے ہیں جیسے بعض حروف تاکید کا کام کرتے ہیں جیسے سورۃ الفاتحہ کے آخر میں و لا الضالین میں لا تاکید کا افادہ کرتا ہے
ایسے بعض حروف تاکید و استغراق کا فائدہ دیتے ہیں
ایسے فوائد جاننے کے لیے بلاغت کا مطالعہ فرمائیں