متعلقہ سوالات
نحو
1
حروف معانی کسکو کھاتے ھیں
8 مارچ، 2026sabbir
جواب دہندہ

حروف کی دو بنیادی طور پر دو تقسیمات ہیں
مبانی
معانی
مبانی وہ ہوتے ہیں جن سے مل کر کوئی نہ کوئی کلمہ بنتا ہے، انہیں حروف تہجی بھی کہتے ہیں۔
جب ان سے کوئی کلمہ بن جاتا ہے اور وہ حروف میں سے ہو نیز اس کا کوئی نہ کوئی معنی ہو تو اسے حروف معانی کہتے ہیں