متعلقہ سوالات
نحو
1
حروف پر اعراب لگانے کا آسان طریقہ بتا دیجیے
16 اکتوبر، 2024muhammad tehmool Tehmool 
جواب دہندہ
حروف پر جو حرکات ہوتی ہیں یہ سماعی ہیں ان کا طریقہ نہیں ہوتا
جس حرف پر جو حرکات آ رہی ہیں وہ یاد رکھیں ہمیشہ اس کی حرکات ایک جیسی رہیں گی