متعلقہ سوالات
نحو
1
حضرت کلمات جمع مونث سالم ہے۔ تو کیا ہمیں ہر جمع مونث سالم میں عاقل اور غیر عاقل دیکھ کر صفت یا ضمیر لانا ہوگی۔
20 اکتوبر، 2024Juweriyah 
جواب دہندہ
جی عاقل و غیر عاقل سے فرق آتا ہے
خلاصۃ النحو میں صفت والا باب پڑھیں تو فرق سمجھ آئے گا