متعلقہ سوالات
نحو
1
خذ امر حاضر کا صیغہ ہے اور امر مضارع سے بنتا ہے تو یہ تاخذ سے بنامیرا سوال یہ ہے کہ یہ اوخذ سے کیسے بنا؟
12 اکتوبر، 2025Rimsha Ali
جواب دہندہ
یہ أوخذ ہی بننا چاہئے تھا
لیکن خلاف قیاس اس کے ہمزہ اصلیہ کو حذف کر دیا گیا بعد اس کے ہمزہ وصلیہ کی ضرورت نہ رہی اسے بھی حذف کر دیا گیا