متعلقہ سوالات
نحو
1
خفن اصل میں کیا ہے
6 اکتوبر، 2025Umar Khan اچگزئ
جواب دہندہ

اصل میں یہ خَیِفْنَ تھا
قاعدہ واؤ یا یاء متحرک ماقبل مفتوح کو الف سے بدلنا واجب ہے پھر اجتماع ساکنین کی وجہ سے الف ساقط ہوگیا ۔خَفْنَ ہوا
پھر قاعدہ لگا جب اجوف کا عین کلمہ اجتماع ساکنین کی وجہ سے گرجائے اور مضارع مکسور العین ہو تو فاء کلمے کو کسرہ دیں گے پھر خِفْنَ ہوا